[01/05, 22:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم حضرت
مسلہ درپیش ہے کہ کیا دوران نماز دانتوں میں پھنسا ہوا کھانے کا کوئی ٹکڑا نکال کر چبانے سے نماز ٹوٹ جائے گی
[01/05, 22:09] Mufti Mahmood Ul Hassan: اگر نماز کے دوران زبان کے ذریعے دانتوں سےکھانا نکال کر نگل لیا ھے تو اگر وہ چنے کے دانےکے برابر ھے تب تو نماز فاسد ھو جائے گی۔ ورنہ نہیں۔