back to top

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا
جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے..

بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص ابھی دنیا میں
واپس آ جائے تو کیا کرے گا..؟

بابا جی کے اس سوال پر ایک دفعہ تو سب
کو جھٹکا لگا کہ کیا بات بابا جی کہنے والے ہیں….

بابا جی مسکرائے اور بولے میں انسان
ہی ہوں….. سوال کا جواب کوئی دینا چاہے گا…..

ایک دو شخص ہم آواز ہو کر بولے نیک
کام کرے گا اچھائی کے کام کرے گا… اتنے میں پیچھے سے آوازیں گونجنے لگ گئیں جیسے
عموماً ہوتا ہے کہ ایک آدمی بولا تو سب ہی اپنی اپنی رائے…

ایک آواز بابا جی کہ کان میں پہنچی
دین کا کام شروع کر دے گا… ایک آواز آئی قرآن و سنت کو پکڑ لے گا….

ابھی یہ سلسلہ چل رہا تھا کہ بابا جی
کہنے لگے ساری باتوں کا خلاصہ ایک ہی ہے کہ یہ اللہ کی نافرمانی سے دور ہو کر اللہ
اور اس کے رسول کا فرمانبردار بن جائے گا…..

لیکن پتر بات یہ ہے کہ یہ کبھی نہیں
آئے گا….. ھاں تم لوگ جاؤ گے…..

یہ کبھی نہیں کر سکے گا….. لیکن تم
لوگ باہر ہو…. اس لیے تم لوگ وہ کرو جو یہ کرنا چاہتا ہے….

یہ فاصلہ تو صرف دو چار فٹ کا ہے کہ
وہ نیچے تم اوپر ہو لیکن درحقیقت یہ بہت بڑا فاصلہ ہے…. یہ کہہ کر بابا جی نے
سلام کیا اور چلتے بنے لیکن پیچھے کھڑے ہر شخص پر ایک ایسی کپکپی تاری ہوئی ایک
ایسی کیفیت ہوئی کہ ہر شخص کی زبان پر استغفار جاری تھا اور آنکھ نم تھی۔

آپ بھی سمجھ گئے نا؟ تو آج سے ذکر،
قرآن اور نماز کے لئے وقت نکالیں گے؟ 

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

ہوشیار خبردار

*خواتین و حضرات اگر آپ گاڑی ڈرائیور کر رہے...

تعارف سورۃ ال لقمان

سورہ لقمٰن  بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ  ترجمہ: شروع اللہ کے...

Hadith: Putting Hand Under The Cheek At Sleep Is Sunnah

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn...

Hadith: waiting for prayer is blessing

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں

ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں روٹی ٹھنڈی کھا...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

Hadith: great reward for Taraweeh

Sahih Al Bukhari - Book of Praying At Night...

Hadith: Do you help others in this way

Sahih Al Bukhari - Book of Conditions Volumn 003,...

متعلقہ مضامین

ﺟﮭﻮﭦ ﻣﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ...

فرشتہ بننے گیاتھا

میں ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر...

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا...

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

میں باغی نہیں ہوں

ایک دن مرحوم آخوند کاشی وضو کر رہے تھے کہ ایک شخص بہت جلدی میں آیا، تیزی سے وضو کیا اور نماز شروع کردی... مرحوم...