back to top

اصلاح نفس کے چار اصول

اصلاح نفس کے چار اصول ہیں:

1- “مشارطہ”

اپنے نفس کیساتھ”شرط” لگانا کہ”گناہ” نہیں کروں گا-

2- ” مراقبہ”

کہ آیا “گناہ” تو نہیں کیا-

3- “محاسبہ”

کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے “گناہ”کیے اور کتنی “نیکیاں” کیں-

4- “مواخذه”

کہ”نفس” نے دن میں جو “نافرمانیاں” کیں ھیں اس کو ان کی”سزا” دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر “عبادت” کا بوجھ ڈالے-

(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)

1)هرصبح نفس کے ساتهہ شرط لگائ جاے کہ آج دن بهر گناه نہیں کروں گا…..

2) دن بهر اپنی نگرانی رهے کہ گناه نہ هوجاے.

3) رات کو سونے سے پہلے تنہائ میں دن بهر کا جائزه لیا جاے کہ کیا غلط هوا اور کیا اچها هوا ……

4) جوغلط هوا اس پر شرمندگی کے ساتهہ استغفار کرلے اور جو اچها کیا اس پر خوب اللہ تعالی شکر کرے…..

یہ حاصل هے اوپر ذکرکئے گے اصلاح نفس کے اصول کا …اللہ تعالی هم سب کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ فرمادے آمین.

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو...

توبہ ‏- ‏شیطان ‏کو ‏تھکا ‏دینا

شیطان کو تھکا دیناحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ...

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے

#روزے ________ ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔ دور...

Hadith: Halal Earning

Sahih Al Bukhari - Book of Sales And TradeVolumn...

بھائی چارا

" بھائی چارا " ہمارے بابا جی محبّت کے...

آفاق اور جدید سائنس

    آفاق و اَنفس اور جدید سائنس از محمد عمران خان   سَنُرِیۡہِمۡ...

توبہ و استغفار

*تحریر: لطف الرحمٰن خان۔اضافہ: محمد عمران خان* کمرہ امتحان میں...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے