سزائے موت ‏اور ‏اخری ‏خواہش

ایک #میراثی کو بادشاہ نے سزائے موت دے دی

سر قلم کرنے سے پہلے بادشاہ نے شان ء بےنیازی سے پوچھا “مرنے سے پہلے کوئی آخری خواھش ھو تو بتاو”

میراثی بولا “حضور والا میں ایک ایسا ھنر/فن جانتا تھا جس کا استعمال ساری زندگی نا کر سکا اب چاھتا ھوں کہ مرنے سے پہلے میں اپنے ھنر کو ایک مرتبہ استعمال کرلوں”

بادشاہ نے اجازت دے دی

جب ھنر کی تفصیلات پوچھی گئی تو میراثی بولا “حضور والا میں دو سال کے اندر آپکے گھوڑے کو اڑنا سکھا سکتا ھوں”

بادشاہ چونکہ وعدہ کرچکا تھا اس لیئے لا محالہ دو سال کی مہلت دینی پڑگئی۔

۔

کسی شخص نے میراثی سے پوچھا کہ دو سال کی مہلت تو لے لی مگر گھوڑا کیسے اڑاؤ گے ؟؟

میراثی نے جواب دیا۔

دیکھ بھائی گھوڑا تو مجھے اڑانا نہی آتا

مگر ھوسکتا ھے دوسال میں بادشاہ مرجاے

یا ممکن ھے کہ دوسال میں میں ھی طبعی موت مرجاوں یا عین ممکن ھے کہ دو سال میں گھوڑا ھی مر جائے۔

۔___________________

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *