حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالی گلوچ کرے ۔ عرض کیا گیا بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین کو گالیاں دے؟ فرمایا یہ کسی کے والدین کو گالیاں دے گا وہ اس کے باپ کو اور ماں کو گالی دے گا
تنبیہ الغافلین
باب حقوق والدین
صفحہ نمبر 155