back to top

(اے مجرمو) تم ضرور چکھو گے درد ناک عذاب کو ۔ اور نہیں بدلا دیا جائے گا تمہیں مگر اسی کا جو تم کیا کرتے تھے۔ البتہ اللہ کے مخلص بندے (اس عذاب سے محفوظ رہیں گے) وہی ہیں انہیں وہ رزق دیا جائے گا جس کی کیفیت معلوم ہے.  لذیذ پھل اور ان کا بڑا احترام و اکرام کیا جائے ۔ (اور وہ) نعمت کے باغوں میں ہوں گے (زر نگار) پلنگوں پر  آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔ پھرائے جائیں گے ان چھلکتے جام (شراب طہور) کے چشموں سے پر کر کے ۔  (دودھ سے زیادہ) سفید بڑے لذیذ، پینے والوں کے لیے ۔  نہ اس میں مضر صحت کوئی چیز ہے اور نہ وہ اس (کے پینے) سے مدہوش ہوں گے

سورہ صافات

 تفسیر ابن کثیر

 صفحہ نمبر 19 

آیت نمبر 38 تا 47

اللہ ہی ہر چیز کا خالق ومالک ہے

*اللہ ہی ہر چیز کا خالق ومالک ہے* عزیزو! غور سے سن لو کہ آج سے تم اپنے اس عقیدے کو پختہ اور مضبوط کرو...

مرد ہو؟

چلتی بس میں نکاح

Al Mu’iz

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

بوڑھے ماں باپ کے حقوق

    بوڑھے ماں باپ کے حقوق  غفلت سے بچنے کی...

Hadith: Great Reward For Building A Mosque

Sahih Al Bukhari - Book of Prayers (Salat) ...

انشورنس اور تکافل میں کیا فرق ھے؟

سوال: انشورنس اور تکافل میں کیا فرق ھے؟ جبکہ دونوں...

دِل دے اندر، سوڑ اے مَولا

دِل دے اندر، سوڑ اے مَولاخَورے کاہدی، تھوڑ اے...

ڈپریشن کی کئ وجوهات هیں – هم اپنے آپ کو ڈیپریشن سے بچائیں

          ڈیپریشن     یه لفظ آج کل اتنا عام ہے...

اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا...

اچھے اخلاق اور برے اخلاق

علم اخلاق کے مضمون میں اخلاق کی تعریف مندرجہ...

متعلقہ مضامین

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

مائی نیم از جینا

خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے...

وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے

  مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا. وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے. ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا. یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں...

میں تمہیں بڑی ھی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی

​​ ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا.. چڑیا نے اس سے...

مام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی خوش اخلاقی کا واقعہ

 خطیب نے ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ایک موچی امام  ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے پڑوس میں رہتا تھا، دن بھر بازار میں...