Home ادارے_کی_پسند سچ بولنے اور کم بولنے کا فائدہ

سچ بولنے اور کم بولنے کا فائدہ

0
8

عمرو بن قیس کہتے ہیں کہ حضرت لقمان ایک مرتبہ بھری محفل میں وعض کر رہے تھے کہ ایک چرواہا آپ سے کہنے لگا کیا تم فلاں فلاں جگہ میرے ساتھ بکریاں نہیں چرایا کرتے تھے 

آپ نے فرمایا ہاں، بات ایسی یہی ہے 

پھر وہ پوچھنے لگا کہ تم اس مرتبے پر کیسے فائز ہوئے؟

 آپ نے جواب دیا سچ بولنے اور لایعنی کلام سے احتراز کرنے کے سبب

تفسیر ابن کثیر 

سورہ لقمان 

صفحہ 732

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here