*سبق نمبر : 49*

 *مفسداتِ نماز* :

مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز بھی پیش آگئی تو نماز فاسد(ٹوٹ جائے گی)ھو جائے گی۔

 *1* . نماز کی شرائط میں سےکسی شرط فوت ھو جانا

 *2* .نماز کے ارکان (فرائض) میں سے کسی رکن کے چھوٹ جانا

 *3* ۔ نماز کے دوران بولنا( خواہ جان بوجھ کر ھو یا بھولے سے ھو۔)

 *4* . نماز میں لوگوں کی دعاؤں کے مشابہ دعا کرنا۔ (مثلاً اے اللہ مجھے انار کھلا دے وغیرہ۔ )

 *5* .نماز میں کسی کو سلام کرا یا کسی کے سلام کا جواب دینا

(جاری۔۔۔۔۔۔)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *