back to top

 

مفتی صاحب معلوم کرنا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عورتیں نماز مسجد کے اندر یا باہر کہاں پڑھتی تھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےدور مقدس میں عورتیں نماز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے مسجد ھی میں پڑھتی تھیں۔ آگے مردوں کی صف ھوتی تھی پھر  بچوں کی پھر عورتوں کی۔ عورتیں جب نماز پڑھ کر چلی جایا کرتی تھیں تب مرد اپنی صفوف سے اٹھتے تھے۔ یہ ترتیب ھوا کرتی تھی۔ مگر آپ کی تعلیم یہی تھی کہ عورت کا مسجد میں نماز ادا کرنا جائز تو ھے مگر افضل نہیں۔ ان کے لئے افضل یہ ھے کہ وہ نماز اپنے گھروں میں پڑھیں۔ پھر فاروقی دور میں ، کچھ بے پردگی کے واقعات پیش آنے پر ،  عورتوں کو نماز کیلئے مساجد میں آنے سے روک دیا گیا۔ اس موقع پر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ھیں کہ آج اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم موجود ھوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی حکم ارشاد فرماتے ہیں۔

لھذا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اس فیصلے اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے اس ارشاد کے پیش نظر فقہاء امت کی یہ رائے ھے کہ عورتوں کے لئے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے آنا مناسب اور بہتر نہیں ۔ ھاں اگر پردے کے پورے اھتمام کے ساتھ نماز کیلئے مساجد میں آجائیں تو بہر حال جائز تو ھے۔

مفتی محمود الحسن لاہور

Hadith: About Prophet’s (PBUH) Cup – Great Simplicity

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty To The Cause Of Allah (Khumus) Volume 004,...

Hadith: Reward for Hajj

Sahih Al Bukhari - Book of Pilgrims Prevented From Completing The PilgrimmageVolumn 003, Book 028, Hadith Number 045.  -----------------------------------------  Narated...

Partnership with Allah!

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Dying your Hair

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues And Merits...

کامیابی اور ناکامی کا معیار

"یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے (اپنے) نفس...

7 Great Destructive Sins to Stay Away From

Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu 'anhu): The Prophet (Sallallahu 'Alaihi Wa...

کرسٹینا اور حینا

’’کرسٹینا‘ میری بڑی بیٹی‘ اﷲ تعالیٰ کی طرف سے...

ذرانہیں مکمل اور پوراسوچئیے

چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش...

ایک حجام اور مولانا فرنگی محلی

    لکھنو میں ایک حجام کو ہر ایک کی نماز...

متعلقہ مضامین

پچاس لاکھ یا تیس لاکھ

پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان براۓ فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان...

ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا

اچانک سمندر سے اتنی ساری مچھلیاں ریت پر کیسے آگئیں ؟ ایک شخص سمندر کے  کنارے  واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے  دیکھا  کہ کوئی...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

بابا جی اور سموسے پکوڑے

  بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...

میرا توسب کچھ ہی غلط ہے

ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا...