عافیت کے بڑے وسیع معنی ہیں جن میں سکھ ، اطمینان، تندرستی، پیسہ اور ہر قسم کی دنیا و آخرت کی بھلائی شامل ہے.
آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے لئے، والدین اور آل اولاد کے لیئے عافیت مانگا کرو.
اللہ رب العزت آپ کو ایمان سے لبریز محتاجی سے دور, اورعزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطاء فرمائے.دعاگو ھوں کہ مالک ارض و سمءھمیشہ آپکا نگہبان ھواورآپکو ھر قسم کے مرض, قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکہهے
.آمين.