kuch na seekhain
kuch na seekhain

*﷽*

*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔

بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کيا کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف الله کے زکر میں ہی ہے۔

ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ:

آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو۔

اےالله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما!

آمین یارب العالمین!

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *