بعد میں آنے والا نمازی امام کے برابر دائیں طرف

[18/04, 16:50] Mufti Mahmood Ul Hassan: اسلام وعلیکم بھائی جان سعودی عرب سے میرے ایک کلاس فیلو شوکت لوہار غلام رسول کا چھوٹا بھائی ہے اس نے سوال پوچھا ہے کہ سعودی عرب میں باجماعت نماز میں اگر مسجد ساری نمازیوں سے بھر جائے تو بعد میں آنے والا نمازی امام کے برابر دائیں طرف کھڑا اور زیادہ بھی ہوں تو کھڑے ہو جاتے ہیں یہ وہاں عموماً ہوتا ہے سوال یہ ہے کہ کیا امام کے بائیں جانب بھی کھڑے ہو سکتے ہیں اس سے پہلے اس نے کسی کو بائیں جانب کھڑے ہوتے نہیں دیکھا۔

میرے لئے تو یہ بلکل نئی بات تھی یہ کس فقہ کے تحت ایسا کرنے کی اجازت ہے معلوم نہیں 

اسکے بابت اسکا سوال ہے

تفصیل سے جواب مرحمت فرما دیں جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا

[18/04, 16:50] Mufti Mahmood Ul Hassan: امام کے دونوں اطراف میں بوقت ضرورت مقتدی کھڑے ھوسکتے ھیں۔ بس اس بات خیال رھے کہ مقتدی کی ایڑی امام کی ایڑی سے ذرا پیچھے رھے۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *