وہ چیزجس پر پورے معاملےکامدار ہے؟

 

 

درس حدیث

(زبان)

معاذ رض کہتے ہیں رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا

کیاتمہیں وہ چیز نہ بتاؤں جس پر پورے معاملےکامدار ہے؟

عرض کیا:جی ہاں،ائے الله کےنبی! تب آپ نے اپنی زبان کوپکڑا،اور فرمایا:اسےاپنے قابومیں رکھو۔

عرض کیا:ائے الله کے نبی! کیا ہم جو بولتے ہیں اس پر پکڑےجائیں گے؟

فرمایا:تمہاری ماں تم پر روئے، معاذ!لوگ اپنی زبانوں کی کھیتی کی وجہ سے ہی تواوندھے منہ جہنم میں ڈالے جائینگے۔

(ترمذی ح2616)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *