back to top

کچھ باتیں حکمت کی

 سفرکا مزه لینا هو توساتھ میں سامان کم رکھیں.زندگی کا مزه لینا هو تودل کے ارمان کم رکھیں. 
مٹی کی پکڑ بہت مضبوط هوتی هے.سنگ مرمر پر تو پاؤں هی پھسلا کرتے هیں.

 
زندگی کو اتنا سیریس مت لو

دنیا سے زنده کوئی بھی نهیں گیا

 
جن کے پاس سِکّے تھےوه مزے سے بارش میں بھیگتےرهے.جن کے پاس نوٹ تھےوه چھت تلاش کرتے ره گیۓ.
پیسه انسان کو اوپر لیجا سکتا هےلیکن انسان پیسے کو کبھی اوپر لے کر نهیں جا سکتا.

کمائی چھوٹی یا بڑی هو سکتی هےلیکن روٹی کا سائز هر گھر میں ایک جیسا هی هوتا هے

انسان کی چاهت هےکه اڑنے کو پر ملےاور پرندے کی چاهت هے رهنےکو گھر ملے.
چھوٹی چھوٹی باتیں دل میں رکھنےسے بڑے بڑے رشتے کمزور هو جاتے هیں

پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کو بات هوتی هے..

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Replying to the poeple of Book

Sahih Al Bukhari - Book of Dealing With Apostates...

Bad Attitudes

You might be beset with times of weakness,...

Hadith: criticizing food?

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

Hadith: Right Way of Putting The Shoes On

Sahih Al Bukhari - Book of Dress Volumn 007,...

Hadith: Abusing a Muslim is just like…

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: eating with right hand

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

ہر ایک تم میں سےنگران ہے

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,"ہر ایک...

میرا اللہ مجھے دیکھ رہا ہے۔۔۔ میرا خیال رکھ رہا ہے

رات کو میں اپنے کمرے کی ساری روشنیاں گل...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے