back to top

کولیسٹرول۔غذا کے ذریعہ

ہائی کولیسٹرول۔غذا کے ذریعہ کس طرح کنٹرول کیا جاسکتا ہے

کولیسٹرول، چربی یا چکنائی کی ایک قسم ہے جو انسان کے جسم کے بہت سارے افعال میں کام آتا ہے جیسے سیل ممبرین بنانا، جسم کو توانائی فراہم کرنا، وٹامن ڈی بنانا، نظامِ ہضم میں مدد دینا وغیرہ۔انسان میں، جگر ہر روز ایک مخصوص مقدار میں کولیسٹرول بناتا ہے اور اسےخون میں چھوڑتا ہے، جو اپنی ضروری افعال سرانجام دیتا ہے، لہذا اگر انسان کی خوراک میں کولیسٹرول نہ بھی شامل ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب انسان کی خوراک میں زیادہ کولیسٹرول شامل ہو 

جاتا ہے، اور نتیجے میں خون میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔

ہائی کولیسٹرول کے خطرات

“ہارٹ اٹیک” یا “اسٹروک”

کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ امراض قلب کی ابتدائی علامت سمجھی جاسکتی ہے کیونکہ یہ دل کی جانب جانے والی شریانوں کو سخت کردیتا ہے، جب دل کو خون کی کمی کا سامنا ہوتا ہے تو اس سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ہائی کولیسٹرول کو کم کرنے والی غذا ئیں

(1) مچھلیوں میں ایک مادہ، اومیگا تھری (اومیگا 3 ) ملتا ہے۔ یہ دل کے عضلات کو قوی کرتا، فشار خون کم کرتا اور خون میں لوتھڑے بننے سے روکتا ہے۔ نیز جسم میں جان لیوا سوزش بھی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ مزید برآں مچھلی پروٹین بھی فراہم کرتی ہے۔
(2) السی کے بیج کھائیے…جو مردوزن مچھلی نہیں کھاتے، وہ السی کے بیج غذا میں شامل رکھیں۔ یہ اومیگا تھری (اومیگا 3 ) مادوں کا عمدہ ذریعہ ہیں۔
(3) پتوں والی سبزیاں کھائیے۔ مثال پالک کی بھاجی…یہ مادہ قلب کو بیماریوں سے بچانے والے ضِد تکسیدی مادے خلیوں اور بافتوں تک پہنچاتا ہے۔
(4) ثابت اناج استعمال کیجیے۔ مثال جو کا آٹا(جوچھلکے کے ساتھ گیہوں کا آٹا ) ؍ بارلی سفید جو کا آٹا ؍دال ماش ثابت۔ قصوری میتھی کے بیج (ایک چمچ) کا جو شاندہ ایک کپ رو زا نہ پینا ایسا اللہ تعالیٰ کا تحفہ ہے جو انسان کو دل کے عوا رض قریب نہیں آ نے دیتا۔امریکی محققوں نے دریافت کیا ہے کہ ثابت اناج کھانے والوں میں دل کی بیماریاں جنم لینے کا خطرہ 20فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
(5) صرف ایک گریپ فروٹ روزانہ کھانے سے خون کی نالیوں میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں، بُرے کولیسٹرول کی مقدار 10فیصد تک کم ہوتی اور بلڈ پریشرنارمل رہتا ہے۔
(6) روزانہ پانچ چھ گلاس پانی ضرور پیجیے۔ یوں دل کی بیماریاں چمٹنے کا خطرہ 60فیصد تک کم ہوجاتا ہے

پرہیز ۔ جب تک ہائی کولیسٹرول کا خدشہ ختم نہ ہو

ان چیزوں کا استعمال نہ کرنا ضروری ہے

سگریٹ نوشی ترک کرنے، بُرا (ایل ڈی ایل) کولیسٹرول کم کرنے اور وزن گھٹانے سے بھی انسان کو یہی فائدہ ملتا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں اتاری جس کی دوائی نہ اتاری ہو
ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ کو ارشاد فر ماتے ہوئے سنا ” اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ( اپنے بندوں پر ) ایسی نہیں اتاری جس کی دوائی نہ اتاری ہو” ۔ ۵۸۲/۷ بخا ری

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دلہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا

شادی کی پہلی ہی صبح گھر میں کہرام مچا...

کچھ لوگوں نے ایک کشتی لی

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے...

فضول گوئی سے پرہیز کریں

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے...

نماز کی فرضیت

*سبق نمبر : 26* *نماز کے فرض ھونے...

Hadith: following Imam during prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

Doubts about passing wind

If a person who is praying is in doubt...

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا

ایک شخص گوشت کو فریز کرنے والے کارخانہ میں...

​ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﯾﮧ ﻓﺮﺍﮈ ﻟﻮﮒ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ

  ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے