back to top

آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں یہ نو باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل
میں لائیں!!!

1– فتبينوا:

کوئی بھی بات سن کر  پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ
بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔

2 – فأصلحوا:

دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

3– وأقسطوا:

ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم
انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

4 – لا يسخر:

کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔

5 – ولا تلمزوا:

کسی کو بے عزّت مت کرو۔

6– ولا تنابزوا:

لوگوں کو برے القابات

(الٹے ناموں) سے مت پکارو.

7– اجتنبوا كثيرا من الظن:

برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔

8 – ولا تجسَّسُوا:

ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔

9– ولا يغتب بعضكم بعضا:

تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ
بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔

(سورہ الحجرات) الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنیکی تو فیق دے۔ آمین یارب العامین ۔

Why do Muslim women have to cover their heads?

It is the general consensus among the Muslims that a Muslim woman is required to cover her head leaving only her face...

Hadith: After the death of Prophet PBUH

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty To The Cause Of Allah (Khumus) Volumn 004,...

گھوڑےاور گدھے

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: need good relations with Allah ?

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

اردو کا پیپر

زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں...

Hadith: Prolong the first two rakat and shorten the last two rakat

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer ...

Hadith: Correct Way Of Sitting In Prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں...

شیر اور بندر کی مادہ

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر...

متعلقہ مضامین

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

سعودی عرب کا معروف طبیب

اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن...

گولی مارنے کا دل کرتا ہے

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن...

پلاسٹک کی پلیٹ

پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں...

کل وقار آیا تھا۔۔۔! ولایت میں رہتا ہے – واپس آتے ہی ملنے چلا آیا

کل پھیکے کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔۔! سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔! جانے کون ملنے آیا...

عبدالغفور جیسی موت

"عبدالغفور جیسی موت‘‘ جاوید چودھری وہ ہر ملنے والے سے صرف ایک ہی درخواست کرتے تھے ’’آپ میرے لیے دعا کریں میرا خاتمہ ایمان پر ہو‘‘...