“ﺣﺎﺻﻞ” ﺍﻭﺭ “ﻻﺣﺎﺻﻞ”
ﮐﮯ ﺩﺍﺋﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﮯ ہیں
ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ “ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ”
ﺍﻭﺭ
ﻻ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ”ﺣﺴﺮﺕ”
ﺧﺘﻢ ہی نہیں ہوتی.
آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ھے. جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ھے. اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت مل جاتی ھے. جو اللہ کا ھو گیا اللہ اسکا ھو گیا اور جس کا اللہ ھوگیا اسے اور کیا چاھیے.
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی
محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں ۔
قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں
زمین والےتمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتےاگر تمہاراتعلق آسمان والےسے پختہ ھوجاۓاورجب سجدے طویل ھوجائیں تو مشکلیں
قلیل ھوجاتی ھیں۔
هزاروں دعاؤں کے ساتھ الله پاک ہم سب پرهمیشه مهربان رهے.