back to top

نرس نے نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا

 

 

بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹے بیت جانے کے بعد زچہ کو ابھی ابھی ہوش آیا.

بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی تھی….

کروٹ لینا تو دور کی بات ہلنے میں بھی بے پناہ دقت ہو رہی تھی.

اس نے بڑی مشکل سے داہنے ہاتھ کو حرکت دی، کچھ ٹٹولا، ہاتھ کچھ محسوس نہیں ہوا

پھر بائیں ہاتھ کو حرکت دینے کی کوشش کی. کچھ نہیں ہاتھ لگا. بے چین ہوگئی.

خیال آیا کہیں نیچے لڑھک کے گر تو نہیں گیا! اوہ خدایا…………..

ہمت جٹا کر بمشکل پلنگ کے نیچے دیکھا.

نیچے بھی نہیں……

من میں گھبراہٹ ہونے لگی. ماتھے پر پسینے کی بوندیں نمایاں ہو گئیں..

دُور کھڑی نرس کو اشارے سے بلایا……ہونٹ ہلے پر کچھ الفاظ نہیں نکل سکے….

نرس نے زچہ کی گھبراہٹ محسوس کر لی. اس کی آنکھیں بھی نم ہوگئی. آخر وہ بھی ماں تھی. اور ماں کی تڑپ کو کیسے نہ سمجھ پاتی.

دوڑ کر انکیوبیٹر روم سے دوڑ کر نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا “میں سمجھ سکتی ہوں بہن!

لو…… جی بھر کے دیکھ لو۔”

زچہ اپنی تمام تر ہمت جٹا کر

ماتھا پیٹتے ہوئے بولی….

*”بہت شکریہ لیکن میں تو اپنا’ موبائل ڈھونڈ رہی تھی”

واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانا ہے کے میں ماں بن گئی “



اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Treating woman nicley

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: Award multiplication –

Narrated Abu Huraira (Radi-Allahu 'anhu): Allah's Apostle (Sallallahu...

Hadith: Such A Great Deal

Hadith of Prohphet Peace Be...

Hadith: Swearing by your fathers not allowed

Narrated Ibn 'Umar (Radi-Allahu 'anhu): that...

موبائیل اخلاقیات

موبائیل اخلاقیات سیکھنا بھی لازم ہے - اگر آپ کو...

بادشاہ کا انصاف

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ...

Hadith: About Prophet’s (PBUH) Cup – Great Simplicity

Sahih Al Bukhari - Book of One-fifth Of Booty...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے