back to top

حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ نے ایک مرتبہ فرمایا .

یہ
نیت کر لو کے یا اللہ میں جو بھی نیک عمل کروں اس کا ثواب حضرت آدَم عليه
السلام سے لے کر قیامت تک آنے والے ہر مسلمان کو پہنچا دینا.

فائدہ
: مثال کے طور پر ہم نے ایک مرتبہ ” سبحان اللہ ” پڑھا اِس کی ایک نیکی
ہوئی اور ایک نیکی کا دس گنا ثواب دیا جاتا ہے یعنی ہمیں دس نیکیاں ملی .
اب ہَم نے اِس کا ثواب سارے مسلمانوں کو بخشا

ذرا سوچیے کے ایک مرتبہ ” سبحان اللہ ” پڑھ کر بخشنے پر کتنی نیکیاں ملی .

 اب سوچ کیا رہے ہیں ابھی سے نیت کر لی جائے اور اپنے آخرت كے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں جمع کیجئے .

اگر آپ اور زیادہ ثواب پانا چاہتے ہیں تو اِس بات کو دوسروں سے شیئر کیجئے اور انہیں بھی تاکید کریں کے وہ شیئر کریں .

​​

جو بھی آپکی بات پر عمل کرے گا اسکو تو ثواب ملے گا اتنا ہی ثواب آپ کے اکاؤنٹ میں بھی جمع ھو جائے گا . . ان شاءالله…..

*
حضرت جی اسے ” گولڈن چین ” کہتے ہیں * اب یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ اپنی
چین کتنی لمبی کرتے ہیں . ھم لوگ اپنی قبروں میں چلے جائینگے لیکن ھماری *
گولڈن چین کی وجہ سے اپنی قبر میں ھم کو ثواب مل سکتا ہے . *

Hadith: Heavy reward for light work

Sahih Al Bukhari - Book of Invocations Volumn 008, Book 075, Hadith Number 415. ----------------------------------------- Narated By Abu Huraira : The Prophet said, "There...

ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا

کہتے ھیں کہ ایک دن ایک چور کو راستے میں ایک بٹوا ملا جس میں بہت سے پیسے تھے۔ اُس بٹوے پر کوئی دعا...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چنگا ویلا موڑ دے سائیں

چنگا ویلا موڑ دے سائیں تینوں کادی تھوڑ وے سائیں میرے...

ایک فقیر دریا کے کنارے بیٹھا تھا

ایک فقیر دریا کے کنارے بیٹھا تھا ...کسی نے...

بھیک کا داغ

ایک دفعہ ایک صحابی نبی کریم صلی الله علیہ...

کونسا آدمی کرپٹ ہے

اگر کوئی گروہِ انسانی اپنے آپ کو تلاش کرنا...

Hadith: Eating Pumpkins Is Sunnah

Anas b. Malik reported: A tailor invited Allah's Messenger (may...

​”What’s is your legacy going to be?

​ What will you be handing down to the future...

متعلقہ مضامین

میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی

. میری شادی ایک امیر گھرانے میں ہوئی، میرے سسر دو بڑی ٹیکسٹائل ملز کے مالک تھے، دولت کی ریل پیل تھی، دنیا کی...

جو کچھ میں کہوں تم بھی وہی کہنا

اللہ پہ یقین.......: یہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺭﯾﺎﺽ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﺳﮯ...

فرشتہ بننے گیاتھا

میں ایک سرکاری محکمے میں جاب کرتا ہوں۔یہ سردیوں کے دن تھے اور میں مصروفیت کے باعث 2 ماہ15دن کے لمبے عرصے بعد گھر...

ﺟﮭﻮﭦ ﻣﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ...

The Man Traveling With His Wife and Kids

One day of the many days There was a man traveling on a trip with his Wife and Kids And on the way he met someone...

اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا...