back to top

کل ڈاکٹر کے پاس گیا, میری جاب اور اس سے متعلق تمام تفصیلات لینے کے بعد ڈاکٹر بولا “آپ زیادہ سے زیادہ ایکسرسائز کریں, کولڈ ڈرنکس خریدنے کے بجائے نلکے کا سادہ پانی پئیں, گھر کا بنا سادہ کھانا کھائیں بازار سے کھانا اور فاسٹ فوڈ بالکل نہ خریدیں, جہاں بھی جائیں اپنی گاڑی یا ٹیکسی استعمال نہ کریں

پیدل جائیں یا بس میں سفر کریں, گوشت نہ کھائیں سبزیاں اور دالوں کا استعمال کریں”.

میں نے گھبرا کر اور پریشان ہو کر منڈی ہلا دی اور تشویش سے دریافت کیا “یہ سب تو ٹھیک ہے, مگر مجھے ہوا کیا ہے”؟

ڈاکٹر صاحب نے چشمہ اتارا اور بڑے دردناک لہجے میں گویا ہوئے

۔

۔

۔

۔

“بھائی تیری سیلری بہت کم ہے”

Hadith: reciting one third of the Quran every night is very easy. Read this.

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues Of The Qur'an Volumn 006, Book 061, Hadith Number 534. ----------------------------------------- Narated By Abu Said Al-Khudri :...

حضرت علی مرتضی کرم اللہ وجہہ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم

​ تفسیر ابن کثیر اور مظہری میں بروایت محمد بن اسحاق و امام احمد و ابن جریرؒ وگیرہ نہ نقل کیا گیا ہے کہ جب...

سورة الزلزلة

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Suggestion For Couples For Intercourse

Sahih Al Bukhari - Book of Ablutions (Wudu') ...

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

جگہ جی لگانے کی دنیا  نہیں ہے یہ عبرت کی...

Hadith: Swearing by Your Fathers Not Allowed

Narrated Ibn 'Umar (Radi-Allahu 'anhu):that he found 'Umar...

لمبی عمر پانے کے چھ طریقے

  لمبی عمر پانے کے چھ طریقے (1) غذا کو دوا...

Hadith: Good Manners – what to do at home

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

گالی ‏اور ‏وضو

کیا گالی دینے سے وضو جاتا رہتا ہے یا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

متعلقہ مضامین

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...

عبدالغفور جیسی موت

"عبدالغفور جیسی موت‘‘ جاوید چودھری وہ ہر ملنے والے سے صرف ایک ہی درخواست کرتے تھے ’’آپ میرے لیے دعا کریں میرا خاتمہ ایمان پر ہو‘‘...

سعودی عرب کا معروف طبیب

اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن...

لندن – چاکلیٹ خرید کر کھایا کرتا تھا

میں نے لندن میں بادنگٹن کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی۔ آمدورفت کیلئے روزانہ زیر زمین ٹرین استعمال کرتا تھا۔ میں جس اسٹیشن...

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد

اکیلی لڑکی، مدرسےکاطالب علم اور مسجد ۔   نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناه لینے داخل هوئی تو دیکها ایک نوجوان...

بلی ، طوطا اور ﭨﺎﺋﯿﮟ ﭨﺎﺋﯿﮟ

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻃﻮﻃﺎ ﭘﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯽ ﻃﻮﻃﮯ ﭘﺮ ﺟﮭﭙﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﻃﺎ ﺍﭨﮭﺎ...