back to top

مصیبت و پریشانی میں ان 10 باتوں کو یاد رکھیں

مصیبت
و پریشانی میں ان 10 باتوں کو یاد رکھیں

پہلی
بات: آپ اس پریشانی میں اکیلے نہیں ہیں۔

دوسری
بات: اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے۔

تیسری
بات: نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ کی ذات ہے اس لیے صرف اسی سے لو لگانا چاہیے۔

چوتھی
بات: جو تمہیں مل گیا وہ تمہارا نصیب تھا اور جو نہیں ملا وہ تمہارے نصیب میں نہیں
تھا۔

پانچویں
بات: دنیا کی حقیقت کو جان لو اس سے دل کو سکون ملتا ہے۔

چھٹی
بات: اللہ کے بارے میں اچھا گمان رکھو۔

ساتویں
بات: اللہ کی پسند تمہاری اپنی پسند سے بہت بہتر ہے۔

آٹھویں
بات: مشکل جتنی سخت ہوتی جائے سمجھو آسانی اب بالکل قریب ہے۔

نویں بات: اس کی فکر نہ کرو کہ آسانی
کیسے آئے گی کیونکہ اللہ تعالی جب چاہ لے گا تو ایسی جگہ سے آسانی کے اسباب مہیا
کرے گا جہاں سے وہم و گمان بھی نہیں ہوگا۔

دسویں بات: اللہ سے برابر دعا کرتے
رہو جسکے ہاتھ میں زمین وآسمان کے سارے خزانے ہیں۔

یا
اللہ! ہر مصیبت زدہ کی مصیبت کو دور فرما اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Search This Kind Of People And Help Them

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

سورہ الفاتحۃ – مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ – ترجمہ اورتفسیر

مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ۳ ترجمہ:  جو روز جزاء کا مالک ہے...

Check Yourself For These Qualities

  SOME OF THE HUMAN QUALITIES ALLAH, THE ALMIGHTY LOVES "Say...

Hadith: Try not to eat Garlic and Onion before prayers

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

جماعت کی ‏نماز ‏مہں ‏بھول ‏کے ‏سلام ‏پھیر ‏دیا

 اگر کسی انسان سے جماعت میں شریک ھوئے وقت ...

Loving Your Wife

Book: The Pious Husband Az-zaujus Salih By Mujlisul Ulama South...

Hadith: prayer n food (supper)

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے