سبق نمبر : 10
سُنّن الوضو
1. وضو شروع کرنے سے پہلے نیت کرنا
2. بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا
3. دونوں ھاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. کلی کرنا
6. ناک میں پانی ڈالنا
7. کلی اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا
8. ھر عضو کو تین بار دھونا
9. پورے سر کا ایک بار مسح کرنا
10. دونوں کانوں کے ظاھروباطن کا مسح کرنا
11. داڑھی کا نیچے سے خلل کرنا
12. انگلیوں کا خلال کرنا
13.اعضاء کو دھوتے وقت مَلنا
14. پے در پے دھونا
15. ترتیب سے وضوکرنا
16. ھاتھ اور پاؤں کو دھوتے وقت دائیں طرف سے شروع کرنا
17۔ مسح سر کے اگلے حصے سے شروع کرنا
18. گردن کا مسح کرنا
مفتی محمود الحسن لاہور