زمانہِ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔میں نے جواب میں لکھا

”شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“

اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دیٸے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو ھنس کر کہنے لگے

”پتر! چار نمبر صحیح جواب کے ھیں اور چار صحیح ترتیب کے“۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *