دعا – اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک

❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ

ان گنت درود و سلام بحضور سرور کونین ﷺ.❤

حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی و نعمُ النصیر .

اے ﷲ، رب العزت

اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک، اے عرش اعظم کے مالک، اے عزت اور ذلت کے مالک ۔

اے ﷲ اپنے پیارے حبیب محمد رسول ﷲ صلی ﷲ ھو علیہ وآلہ وسلم

کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔ ﷲ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے. اے ﷲ جو بیمار ھیں انہیں شفاء کاملہ عطا فرما. اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما. ہماری دعا کو اپنی رحیمی و کریمی کے صدقے قبول فرما.

آمین یارب العالمین

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *