حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
“بلا شبہ اللہ عزوجل جنت میں بندہء صالح کا درجہ بلند کرتا ہے تو وہ کہتا ہے:میرے رب!یہ(درجہ)مجھے کیونکر ملا ؟رب تعالی’جواب دیتا ہے: تیرے لیۓ تیری اولاد نے مغفرت کی دعا کی ہے(اس وجہ سے تیرا یہ درجہ بلند ہوا-)
مسند احمد…..509/2