back to top

کیا غیر محرم کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

*مسئلہ #90*

 

 

سوال:
(۱) اگر کسی عورت کے بال یہ چہرہ غیر محرم کو دکھائی دیں یا عورت کا سر (دوپٹے سے) ڈھکا ہوا نہ ہو اور غیر محرم کو دکھائی دے، تو کیا اس کو اس کو نماز پڑھنے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟

جواب:

(۱) عورت کا چہرہ یا سر اگر کسی غیر محرم کو نظر آجائے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، اس لیے دوبارہ وضو کی حاجت نہیں، ہاں اگر کوئی ناقض وضو امر پیش آجائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ (مثلاً؛ کسی بھی ایسی چیز جس سے سبیلین سے کچھ خارج ہو جائے) کوشش کریں کہ جب نماز کے لیے وضو کریں تو احتیاط کے ساتھ مسجد تک اپنی نظریں محفوظ رکھ کر پہنچ جائیں تاکہ وضو کے اصل انوارات حاصل ہو سکیں۔

فقط واللہ اعلم

مفتی ڈاکٹر سلمان صاحب لاہور

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Try not to eat Garlic and Onion before prayers

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

Hadith: What is best Charity?

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

نرس نے نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا

    بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے...

آپ کونسا کام زیادہ کرتے ہیں

ھﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ...

ماہ رمضان اور 7 بڑے چور

    ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !   1.ٹیلی ویژن :...

میں تو صرف ایسے ہی پوچھ رہا تھا

جب ایک آدمی کا تہیہ ہو جائے کہ میں...

If You Don’t Try to Fix Problems

  Abu Bakr As-Siddiq (RA) said: "O you people! You...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے