دو باتیں پیش خدمت ہیں

دو باتیں پیش خدمت ہیں

بیمار ذہن بمقالہ صحت مند سوچ

حضرت نوح علیہ السلام نے صرف ایک بار جانوروں کو بلایا اور وہ جان بچانے کیلئے کشتی میں سوار ہو گئے۔

اور انسانوں کو ساڑھے نو سو سال بلاتے رہے مگر انہوں نے ڈوبنے کا ہی فیصلہ

کیا

اور

نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اپنے آپ کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہ بنایا جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے مبلغ اور نبی  کے گھر میں رہتا تھا۔

فرعون کی بیوی نے اپنے آپ کو بدلنے کا ارادہ کر لیا جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے ظالم کے گھر میں رہتی تھی

حالات کا بہانہ مت بنائیے، راستہ آپ کو خود ہی چُننا ہوتا ہے

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *