back to top

کہانی – ماں کی آخری خواہش


افسانچہ

عابدہ رحمانی

بوڑھوں کی رہایش گاہ سے بیٹے کو اطلاع دی گئی کہ ماں کا آخری وقت ہے آکر ملاقات کرلو–بوڑھی ماں کی ذمہ داری بیٹا نہیں اٹھا سکتا تھا اسلئے اسے کافی پہلے اس جگہ داخل کر چکا تھا – کبھی کبھار ملاقات کرنے آ جاتا تھا-  

جاں بلب ماں کی آخری سا عتیں تھیں بیٹے نے آکر پوچھا “امی آپکی کوئی خواہش ، میں آپکے لئے کیا کر سکتا ہوں ؟

” بیٹا اس جگہ چھت کا پنکھا لگوا دو- سخت گرمی   ہے –” ماں نے مضطرب ہو کر کہا 

اتنا عرصہ تو آپنے کوئی شکایت نہیں کی اور اب آخری وقت میں آپ شکایت کر رہی ہیں — بیٹا حیران تھا کہ یہ آخری وقت میں ماں کو کیا سوجھی؟

بیٹايه میں تمہارے لئے کہہ رہی ہوں -جب تمہیں تمھا رے بچے یہاں بھیجینگے تو تمھیں بہت گرمی لگيگی میں نے تو اس گرمی کے ساتھ جیسے تیسے گزارا کر لیا!

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا

​ ​​ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا...

Hadith: Prolong the first two rakat and shorten the last two rakat

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

Hadith: The Most Superior Charity

Sahih Al Bukhari - Book...

مالدار آدمی کبھی کسی کی مدد نہیں کرتا تھا

کسی محلے میں ایک امیر آدمی نے نیا مکان...

اس سے پہلے کہ دیر ھو جائے – بچوں سے متعلق کچھ ضروری ہدایتں

بقلم ابو مطیع اللہ حنفی اس سے پہلے کہ دیر...

Hadith: about prophet Moses

Sahih Al Bukhari - Book of Loans, Payment Of...

Khouf e Ilahi – Fear of God

Khouf-E-ilahi Bohut Badi Dain Hai Har Sache Musalman Ka Dil...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے