back to top

حضرت مولانا یوسف صاحب ر حمہ اللہ کے زمانے کا قصہ ھے کہ ان کے زمانے میں مہنگائی بہت بڑھ گئی۔ کچھ لوگ مولانا کے پاس آئے اور مہنگائی کی شکایت کی اور کہا کہ : کیا ہم حکومت کے سامنے مظاہرے کرکے اپنی بات پیش کریں؟

حضرت نے ان سے فرمایا : مظاہرے کرنا اھل باطل کا طریقہ ھے۔

 

پھر سمجھایا کہ دیکھو! انسان اور چیزیں دونوں الله تعالیٰ کے نزدیک ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ھیں ، جب انسان کی قیمت الله تعالیٰ کے یہاں ایمان اور اعمال صالحہ کی وجہ سے بڑھ جاتی ھے تو چیزوں کی قیمت والا پلڑا خودبخود ہلکا ھوکر اوپر اٹھ جاتا ھے اور مہنگائی میں کمی آجاتی ھے۔

 

اور جب انسان کی قیمت الله تعالیٰ کے یہاں اس کے گناہوں اور معصیتوں کی کثرت کی وجہ کم ھوجاتی ھے تو چیزوں والا پلڑا وزنی ھوجاتا ھے اور چیزوں کی قیمتیں بڑھ جاتی ھیں۔ 

لہٰذا تم پر ایمان اور اعمال صالحہ  کی محنت ضروری ھے تاکہ الله پاک کے یہاں تمہاری قیمت بڑھ جائے اور چیزوں کی قیمت گرجائے۔

 

پھر فرمایا:

لوگ فقر سے ڈراتے ھیں حالانکہ یہ شیطان کا کام ھے۔”الشیطان یعدکم الفقر” اس لئے تم لوگ جانے انجانے میں شیطانی لشکر اور ایجنٹ مت بنو۔

الله کی قسم ! اگر کسی کی روزی سمندر کی گہرائیوں میں کسی بند پتھر میں بھی ھوگی تو وہ پھٹے گا اور اس کا رزق اس کو پہنچ کر رھے گا۔

 

مہنگائی اس رزق کو روک نہیں سکتی جو تمہارے لئے  الله پاک نے لکھ دی ھے۔

الله پاک ھمارے گناہوں کو معاف فرمائے

اجنبی کو محرم ظاہر کر کے حج و عمرہ کا سفر کرنا

*مسئلہ #027* *اجنبی کو محرم ظاہر کر کے حج و عمرہ کا سفر کرنا* سوال: عمرہ پر جانے کے لیے چالیس سال سے کم عمر مرد حضرات...

Hadith: Friday prayer 2 rakatss

Sahih Al Bukhari - Book of Friday PrayerVolumn 002, Book 013, Hadith Number 052. ----------------------------------------- Narated...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرکٹ ‏کھیلنا ‏جایز

 جیسے کرکٹ وغیرہ کے بارے میں بھی یہی کہا...

Hadith: Advices about fasting

Sahih Al Bukhari - Book of Fasting ...

کلمہ طیبہ

کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں۔ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ"...

نمرہ اور اس کی ساس

از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی  شادی کےتین سال کے...

مولبی صیب وہ ایک مشورہ کرنا تا

​ مولبی صیب وہ ایک مشورہ کرنا تا۔ گل کریم نے...

Islamic Cleanliness – Maniy & Madhiy

  Volume 1, Book 5, Number 269: ...

Hadith: Good Manners about company of more than two peple

Sahih Al Bukhari - Book of Asking Permission Volumn...

متعلقہ مضامین

اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔

ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا...

کسان کا گھوڑا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺍﯾﮏ ﮔﮩﺮﮮ ﮔﮍﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﻭﺍﺯﮮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻟﮕﺎ. ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﺍﺳﮯ...

ایک شخص کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...

مدینہ سے ترکی – یہ حادثہ میری ہدایت کا سبب بن گیا

یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ منورہ سے ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے۔ ان کا مقصد اپنے جیسے دوسرے نوجوانوں کی...