back to top

ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﻩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯿﻨﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ !

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮬﺮ ﮐﻮ I love you ﮐﺐ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ؟


ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ

ﺁﺝ ﮬﯽ ۔

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻭ ﺩﻥ ﭘﮩﻠﮯ –

ﭘﮭﺮ ﺳﺐ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ

ﺳﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﯿﻞ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮬﺮ ﮐﻮ

I love you

ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﮑﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺌﮕﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﺱ ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻮﻧﺎ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ۔

ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﻮﮬﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮﮔﺌﮯ –

ﺟﻮ ﺍﺳﻄﺮﺡ ﺗﮭﮯ !

-1 ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﮯ ﻧﺎ؟

2 ۔ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺧﺮﭼﮧ ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﯿﺎ؟

3 ۔ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﻣﺎﯾُﮑﮯ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮬﻮ؟

4 ۔ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﭘﺮﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯﮔﺎ؟

5 ۔ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ؟

6 ۔ﺗﻢ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ؟

7 ۔ﺑﺒﻠﻮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﻮﺋﯿﻠﺮﯼ ﭘﺴﻨﺪ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮐﯿﺎ ؟

8 ۔ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﺳﻮﺟﮫ ﺭﮬﯽ ﮬﮯ !

9 ۔ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺎ ﮬﮯ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﻣﺖ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭ !

10 ۔ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﮔﺎﮌﯼ ﭨﮭﻮﮎ ﺩﯼ ﮐﯿﺎ؟

Hadith: responsibility of ruler

Sahih Al Bukhari - Book of Judgments (Ahkaam) Volumn 009, Book 089, Hadith Number 264. ----------------------------------------- Narated By Ma'qil RA : I heard the...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اچھی باتیں کام کی باتیں

درخت پر اوقات سے زیادہپھل لگ جائیںتو اس کی ڈالیاںٹوٹنا...

Hadith: blessing in disaster

Sahih Al Bukhari - Book of Patients Volumn 007, Book...

Why charity is important

In today's materialistic society, charity is often seen as...

Discourage Begging

It was narrated from 'A'idh bin 'Amr (RA) that:...

حسد کرنے کا نقصان

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے منقول ہے...

Collection of Duas

Highly recommended to learn and memorize your kids and...

Hadith: Unfulfilled vow of Mother

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

ایک بڑھیا اور مستری

ایک بڑھیا اور مستری

Usury Decreases The Wealth

It was narrated from Ibn Mas'ud (RA) that the...

متعلقہ مضامین

Story – Be Thankful for the Simple Things

Be Thankful for the Simple Things·         Sheikh Salman al-OadahA man once approached a wise sage complaining of poverty....

سعودی عرب کا معروف طبیب

اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن...

کہانی- طوطے کی موت

ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع  کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔ انہوں نے ایک مسجد کو اپنا...

چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر

بھائی۔ ۔ ۔ وہ چیونٹیاں مارنے والا پاؤڈر ہے؟ انہوں نے آتے ہی دکاندار سے سوال کیا تھا، جو اسوقت ہمارے لئے کالی مرچ تول...

‏نادان لڑکی – شبنم اور جاوید

وہ ہانپتی کانپتی سیڑھیاں چڑھتی چھت پر پہنچی جانے کیوں نیچے جانے کے بجائے وہ اوپر آ گئی ۔  ٹرن ٹرن ۔۔ فون فور بجنے...

جو کچھ میں کہوں تم بھی وہی کہنا

اللہ پہ یقین.......: یہ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺭﯾﺎﺽ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﺳﮯ...