back to top

اللہ سے غفلت ہو جائے تو روح پژمردہ ہو جاتی ہے

سورہ مزمل کی آیت 8 کا سیاق و سباق بتاتا ھے کہ یہ تہجد کے وقت کا ذکر ھو رھا ھے۔

 ” یعنی
اُس کی صفات پر متنبہ ہو کر اپنے دل کو اُس کی یاد سے معمور اور زبان کو
اُس کی تسبیح و تحمید سے تر رکھو، اِس لیے کہ اللہ تعالیٰ کے سب نام اُس کی
صفات کی تعبیر ہیں اور دین و شریعت کی ساری عمارت اِنھی صفات پر استوار
ہوئی ہے۔ لہٰذا خدا کے نام کا یہی ذکر ہے جو دعوت دین کی جدوجہد میں ہر
لحظہ تمھارے ایمان و عقیدہ اور عزم وا ستقلال کی حفاظت کرے گا۔ 

 ’’…جس
طرح انسان کی مادی زندگی کے لیے سانس ضروری ہے، اُسی طرح اُس کی روحانی
زندگی کے لیے اللہ کی یاد ضروری ہے۔ سانس رک جائے تو جسم مردہ ہو جاتا ہے۔
اِسی طرح اللہ سے غفلت ہو جائے تو روح پژمردہ ہو جاتی ہے۔ دل ذکر کی جھڑی
ہی سے زندہ رہتا ہے اور دل کی زندگی ہی اصل زندگی ہے۔‘‘

 
یعنی ہر چیز سے بے تعلق ہو کر اُسی سے لو لگاؤ اور یہ وقت اُسی کی یاد میں
بسر کرو۔ اِس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ دعوت دین کی جدوجہد میں صبر و
ثبات کے لیے تہجد کی نماز، اُس میں قرآن کی تلاوت اور ذکر الٰہی کی کیا
اہمیت ہے۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Quran e Hakeem Say Sawal or Quran e Hakeem Kay Jawab

Main ne kaha Main bahut gunaahgar hoon.... Jawab mila...

Short dresses and dresses made of thin clothes

Bismillahir Rwa'hmanir Rwa'heem ...

یہ شیطان پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ہر وقت ساتھ لگا رہتا ہے ۔کیا کروں ؟

‏بابا جی یہ شیطان پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ہر وقت ساتھ...

مرض لگنے کے اوقات

    ماہر امراض دل  ہونے کے ناطے مجھے دنیا...

جلی ہوئی روٹی

ابوالکلام اپنے بچپن کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ...

Hadith: Wedding Invitation

Sahih Al Bukhari - Book of Wedlock,...

Hadith: what is your real life

Sahih Al Bukhari - Book of Merits Of The...

Hadith: Story of a nice garden

Sahih Al Bukhari - Book of Wills And Testaments...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے