‘‘بیٹا آؤ میں تمھیں کہانی سناتی ہوں۔’’ نانی اماں نے نواسے کو انٹرنیٹ پر مسلسل بیٹھے دیکھ کر کہا ، نواسا کہانی سننے کے شوق میں نانی کے ساتھ جا لگا۔
‘‘ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔’’
‘‘ نانی اماں یہ ہمیشہ ایک دفعہ کا ذکر ہی کیوں ہوتا ہے؟‘‘
’’ بیٹا کہانی میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
نانی اماں کو غصہ آ گیا۔۔ ‘‘ تم چپ کر کے سنو گے یا نہیں۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی ایک بادشاہ تھا ایک دن وہ جنگل میں جا رہا تھا۔۔۔’’
‘‘ مگر کیوں ؟’’
‘‘ شکار کھیلنے کے لیے۔۔۔’’
‘‘ تو کیا ورلڈ وائلڈ فاؤنڈیشن والے مر گئے تھے ، انھوں نے اسے کیوں نہ روکا؟’’
نانی اماں کا غصہ شدت اختیار کر رہا تھا۔ ‘‘ بکواس مت کرو !۔۔چپ کر کے سنو! ہاں تو اسے وہاں ایک نورانی صورت والے بزرگ ملے۔’’
’’نانی اماں ! نورانی صورت کیا ہوتی ہے؟‘‘
’’ ایسا انسان جس کی شکل پر نور ہی نور، روشنی ہی روشنی ہو۔‘‘
’’ واپڈاایسے لوگوں سے بجلی کیوں نہیں لے لیتا؟
’’گستاخی مت کر۔۔۔۔ ہاں تو جنگل میں وہ بزرگ اچانک نمودار ہوئے۔۔‘‘
‘‘ نانی اماں کیا وہ بھی شکار کھیلنے آئے تھے۔’’
‘‘ نہیں بیٹا !وہ اللہ کی عبادت کے لیے وہاں موجود تھے۔’’
‘‘ تو کیا شہر کی مسجدوں میں تالے لگے ہوئے تھے یا سب مسجدیں ان بزرگ کے فرقے کے خلاف تھیں۔’’
نانی اماں کے صبر کا پارہ آخری حد کو چھو گیا۔
‘‘ چل دفع ہو یہاں سے۔۔ بد تمیز کہیں کا
اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات
مضامین
- EnglishArticle
- HadithInEnglish
- احتساب
- احتیاط
- احساس
- اخلاقیات
- ادارے_کی_پسند
- اشفاق احمد
- اصول زندگی
- الله_اکبر
- الله_کے_نام
- اللہ اکبر
- اہم بات
- ایمان
- برکت
- بچوں_کی_تربیت
- تربیت
- ترقی
- تصوف
- تصوّف
- تفسیرابن کثیر
- توبہ
- جان_کے_جیو
- حدیث
- حدیث_پاک
- حقوق
- حکمت
- خوش رہیں
- دعا
- ذمہ داری
- ذکر
- ذکر_الله
- رشتے
- روزہ
- سخاوت
- سنّت
- سوال جواب
- سوال_جواب
- سوچئیے
- سکون
- شادی
- شاعری
- شکر
- صحابہ_اکرام
- صحت
- صدقہ
- ضروری_باتیں
- فکر
- قرآن
- قرآن الکریم
- قرآن_سے_سیکھئے
- مثبت_سوچ
- مختصر_کہانیاں
- مزاح
- معاشرہ
- معاشیات
- نصیحت
- نماز
- واقعہ
- والدین
- پاکستانیات
- کاروبار
- کامیابی
- کتاب_فضائل_اعمال
- کردار
- کہانی
- کہانیاں
- ہنسی_مذاق
- یاد_دہانی
- یاددہانی
- یقین
More