انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر
جاتا ہے  اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے ہوئے بھی اللہ سے نہیں ڈرتا اور اس کے
احکامات کی اطاعت نہیں کرتا

اپنی عبادات میں ڈنڈی نہ ماریں اور
اپنے معاملات میں لوگوں  کو دھوکہ مت دیں کیونکہ حقیقت میں یہ دھوکہ آپ اپنے
آپ کو دے رہے ہوتے ہیں یقیناً  اللہ سب کچھ جاننے والا سب کچھ دیکھنے والا
ہے۔ اور ہم سب کو جلد ہی اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے۔

 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *