اگر کسی شیر کو چیونٹی بول دیا جائے تو کیا وہ چیونٹی ہو جاتا ہـــے؟؟؟ اگر کسی چیونٹی کو شیر بول دیا جائے تو کیا وہ شیر ہو جاتی ہـــے؟؟ نہیـں ناں؟
اِسی طرح اگر کوئی آپ کو بُرا کہتا ہے تو اس کے کہنے سے آپ بُرے نہیں ہو جائیں گے ۔
آپ جو ہو ، جیســـے ہو آپ بہتر جانتـــے ہـو ۔ رنگ برنگـــے اور رنگیـــلے لوگوں کی سوچ کو اپنی ذات پر حاوی نہ ہـونـــے دیں۔ آپ جیســـے بھی ہیں بُہت اچھـــے ہیں اور خاص ہیں ۔۔۔ اور ہاں یقین مانیـں آپ سا دنیـا میں کوئی نہیں، آپ انمـول ہیں ۔۔۔ اگر یقین نہیں ہوتا تو کوئی خُود سـا ڈھونــڈ کر دکھـا دیں ۔ ۔ ۔ !!!