ایک وکیل
صاحب نے ایک معلم (استاذ) کو اپنا کنواں فروخت کیا

دودن کےبعد
وکیل صاحب معلم کے پاس آئے اور کہا

معلم صاحب۔
میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں۔لہذا اگر آپ پانی لیں گے تو اس کے
لئےالگ سے پیسے دینے ہونگے۔

معلم صاحب نے
کہا 

جی ۔ہاں میں
بھی آپ کے پاس آنے والا تھا

کہنا یہ
تھاکہ آپ اپنا پانی میرے کنویں سے نکال لیں 

نہیں تو کل
سے آپ کو کرایہ بھرنا ہوگا

وکیل صاحب نے
کہا۔

اجی ۔میں تو
مذاق کر رہا تھا

معلم صاحب نے
کہا۔ وکیل صاحب آپ کے جیسے ہمارے پاس ہی پڑھ کر وکیل بنتے ہیں

 

اساتذہ کو
سلام

 

 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *