back to top

نیا ‏فراڈ ‏

 

 

نیا فراڈ

السلام علیکم دوستوں ایک مشورہ درکار ہے برائے مہربانی اپنی راۓ دیں۔ مجھے ایک پلاٹ مل رہا ہے بارہ لاکھ کا جو کہ اس وقت پندرہ لاکھ مالیت کا ہے لیکِن شرط یہ ہے کہ میں یہ کسی اور کو فروخت نہیں کر سکتا بلکہ جس سے لے رہا ہوں وہ ہی مجھ سے ایک سال بعد پندرہ لاکھ میں خریدے گا یعنی مجھے بارہ لاکھ پر ایک سال کے بعد تین لاکھ منافع ہوگا۔ کیا میں یہ انویسٹمنٹ کرلوں؟ ؟

یہ فرا ڈ کی ایک شکل ھے ھمارے شہر میں کافی لوگوں کو فراڈیوں نے چونا لگایا بلکہ ان کا طریقہ اس سے بھی زیادہ لالچی ھوتا ھے مثلا وہ کہتے ھے میرے عزیز کے پاس ایک زمین ھے جو کہ بہت قمیتی ھے میرے عزیز کو اس کا اصل ریٹ نہیں معلوم میرے پاس اس وقت پیسے نہیں ھے آپ وہ زمین ستر لاکھ میں خرید لیں۔اور سال بعد تک آپ نے وھی زمین مجھے  اسی لاکھ یا جو بھی مارکیٹ کا ریٹ ھوگا مجھے  واپس کرنی ھوگی اور اس سودے کا آپ کو پانچ لاکھ روپے بیعانہ اور اسٹام کر لیا جاتا ھے آپ خوش ھو جا تے سال میں کنفرم منافع بھی اور بیعانہ بھی ھاتھ میں آگیا۔اب آتے ھے اصل فراڈ کی طرف پہلی بات وہ زمین ھی متنازعہ ھوتی ھے اور دوسری بات اس کی قمیت ھی پنتس لاکھ ھوتی ھے ۔پانچ لاکھ ڈال کر بھی وہ تیس لاکھ کا چونا لگا دیتے ھیں اور زمین بھی آپ سے دوبارہ نہیں خریدتے

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

جب آپ بچے کو چلنا سکھا رہے ہوتے ہیں

جب آپ بچے کو چلنا سکھا رہے ہوتے ہیں...

Hadith: we should eat sweet considering it as sunnah

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

Hadith: Prolonging First Rakat

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn...

بیوی پرسکون نیند سوئے گی

  بوسہ بیوی کو اندر تک جھنجھوڑ دیتا ہےمیں دعوے سے...

Hadith: Important points from Allah SWT

Sahih Al Bukhari - Book of Loans, Payment Of...

ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا

​ ​​ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا...

Hadith: Prophet PBUH in dream

Sahih Al Bukhari - Book of Interpretation Of Dreams...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے