جب تم پریشان اور نا امید محسوس کرو تو سورہ الضحی پڑھا کرو کیونکہ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر چھ ماہ تک کوئی وحی نازل نہ ہوئی, نہ جبرائیل آئے, نہ ان کو خواب میں الہام ہوا تو وہ پریشان ہو گئے تھے، وہ پریشان رہنے لگے تو اللہ تعالی نے سورہ الضحی وحی فرمائی، جس کی تفسیر آتی ہے کہ…..!!
اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی اٹھو اور خوبصورت صبح کو دیکھو!!
تاکہ تمہیں پتا چلے کہ صرف اندھیری رات نہیں ہے بلکہ اس کے بعد روشن صبح ہے!!
پھر فرمایا اے محمد! تمہارا رب نہ تو تم سے ناراض ہے اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے!!
اس سے بہتر بھی کوئی تسلی ہو گی؟
تو بس جب تم ڈپریس ہو تو سورہ الضحی پڑھ لیا کرو!!
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَالضُّحَى * وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى * مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى * وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَى * وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى * أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى * وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى * وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى * فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ * وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ * وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ!!