back to top

اگر منہ میں نسوار ہو تو اسی حالت میں ذکرخدا کر سکتا ہوں؟

 

 

السلام علیکم مفتی صاحب اگر منہ میں نسوار ہو تو اسی حالت میں ذکرخدا کر سکتا ہو؟؟؟

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

۔ذکرِ الٰہی کے آداب میں سے ایک ادب یہ بھی ہے کہ انسان کا منہ بدبو وغیرہ سے پاک صاف ہو، لہذا ادب کا تقاضہ یہی ہے کہ ذکرِ الہٰی ،درود واستغفارکے وقت منہ میں کوئی ایسی چیز موجود نہ ہوجس سے بو اٹھتی ہو۔منہ پاک صاف کرکے پھر ذکر ، واستغفار کرنا چاہیے۔الاذکار النوویۃ میں ہے :

“فصل : وينبغي أن يكون الموضع الذي يذكر فيه خالياً نظيفاً، فإنه أعظم في احترام الذكر المذكور، ولهذا مدح الذكر في المساجد والمواضع الشريفة. وجاء عن الإمام الجليل أبي ميسرة رضي الله عنه قال : (لايذكر الله تعالى إلا في مكان طيب) وينبغي أيضاً أن يكون فمه نظيفاً، فإن كان فيه تغير أزاله بالسواك، وإن كان فيه نجاسة أزالها بالغسل بالماء، فلو ذكر ولم يغسلها فهو مكروه ولايحرم ، ولو قرأ القرآن وفمه نجس كره، وفي تحريمه وجهان لأصحابنا : أصحهما لايحرم.” (1/12)

شرح حصن المسلم میں ہے :

“ومن آدابه: أن يكون فمه نظيفاً، فإن كان فيه تغيّر أزاله بالسواك، وبالغسل بالماء”. (1/30)

2۔دل ہی دل میں ذکر کیاجاسکتاہے۔المجموع شرح المہذب میں ہے :

“(الثالثة) يجوز للجنب والحائض النظر في المصحف وقراءته بالقلب دون حركة اللسان وهذا لا خلاف فيه”. (2/163)فقط واللہ اعلم

مفتی ڈاکٹر سلمان صاحب لاہور

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

ذکر قلبی

****** محافلِ شیخ ****** از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان...

Halaal or Haraam – where lies the difference

All what is allowed, permissible, legal or considered lawful...

Hadith: Prolonging Prostration (Sajda)

Sahih Al Bukhari - Book of Prayer At Night...

کاش ایسا نہ ہوا ہوتا

اللہ کی نا شکری نہ کریں الله کا...

Hadith – Calling People to Righteousness

Sahih Muslim Hadees # 6804 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ...

حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا

حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو...

ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رہے ھیں

 محروم وہ ھے - جس کو علم ھو کہ اشراق/چاشت...

Hadith: Sadqa – Spend Something

Sahih Al Bukhari - Book of Supporting...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے