back to top

“الفاظ” 

  “الفاظ” کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر “لفظ” اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، 

کچھ لفظ “حکومت” کرتے ہیں۔ ۔ ۔ 

کچھ “غلامی”

کچھ لفظ “حفاظت” کرتے ہیں۔ ۔ ۔ 

اور کچھ “وار”۔ 

ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،

تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!! 

لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، 

یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔

یہ ہاتھ رکھتے ہیں، 

جو “گریبان” کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔

یہ پاؤں رکھتے ہیں،

جو”ٹھوکر” لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔

اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں “لہجہ” کا اسلحہ تھما دیا جائے،

تو یہ وجود کو “چھلنی” کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔

اپنے لفظوں کے بارے میں “محتاط” ہو جاؤ، 

انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے “وجود’ کو سمیٹیں گے

یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔

کیونکہ

یہ تمہاری “ادائیگی” کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔

اور “بادشاہ” اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے “بڑے بادشاہ” کو جواب دہ بھی….

Hadith: Always Audit Your Intentions (Niyyat) before and after the good deeds

Sahih Al Bukhari - Book of Belief Volumn 001, Book 002, Hadith Number 051. ----------------------------------------- Narated By 'Umar bin Al-Khattab : Allah's...

پادشاها جرم ما را در گذار

   پادشاها جرم ما را در گذارما گنه کاریم و تو آمرزگار  اے بادشاہ ہمارے جرم سے در گزر فرماہم گنہگار ہیں اور تو بخشنے...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

متعلقہ مضامین

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک ایک میٹر لمبا چمچ ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو...

کمپیٹیشن – آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ...

نیکی پلٹ کر آتی ہے

ملک صاحب ابھی چند دن پہلے لندن سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروانے کے بعد پاکستان واپس آئے ہیں. خدا نے ان کو...

مدینہ سے ترکی – یہ حادثہ میری ہدایت کا سبب بن گیا

یہ دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ منورہ سے ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے۔ ان کا مقصد اپنے جیسے دوسرے نوجوانوں کی...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی

  کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل...