back to top

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے حکمت کی پانچ باتیں

 

حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ سے پچاس کے قریب مشائخ علیہم السلام یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ نے
فرمایا اے لوگو! کو مجھ سے پانچ باتیں خوب یاد کر لو. دو جوڑے ہیں ، ایک الگ ہے:

 

– اپنے گناہ
کے سوا کسی سے خوف مت رکھو 

 

-اپنے رب کے
سوا کسی سے کوئی امید مت رکھو

 

– کوئی شخص
جب نہیں جانتا تو اسے سیکھنے سے حیا نہیں کرنی چاہیے

 

– جب تم میں
سے کسی ایک سے پوچھا جائے اور نہ جانتا ہو تو یہ کہنے میں کہ میں نہیں جانتا، حیا
نہیں کرنی چاہیے

 

– اور جان
رکھو کہ صبر کا تمام امور میں وہی درجہ ہے جو بدن میں سر کا ہے ۔ جب سر بدن سے جدا
ہو جاتا ہے جو جسم بے کار ہو جاتا ہے ایسے ہی جب صبر جاتا رہے تو سب امور بگڑ جاتے
ہیں

 

تنبیہ
الغافلین

باب: تکالیف
اور سختیوں پر صبر کرنا صفحہ 307

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

بچوں کو بولنے کا ادب سکھانا

ابو مطیع اللہ حنفی  یہ بھی ذہن میں رکھنا کہ...

094 – Quran e Hakeem – Sura An-Nashrah

Surat Ash-Sharĥ (The Relief) - سورة الشرح...

Hadith: 3 Nice Advices

Sahih Al Bukhari - Book of Good Manners And...

Hadith: Give Charity Even If One Date Fruit

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

قصہ طواٸفوں کا

 یہ لڑکیاں سب سے بے نیاز اپنی اداؤں سے...

مالدار آدمی کبھی کسی کی مدد نہیں کرتا تھا

کسی محلے میں ایک امیر آدمی نے نیا مکان...

مسجد کی ٹوپیاں

کہتے ہیں کہ جو ہم پلاسٹک والی سبز ٹوپی...

Hadith: Story: Allah is Raheem

Sahih Al Bukhari - Book of Virtues And Merits...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے