back to top

کیا زرعی زمین کے مالک شخص پر قربانی واجب ہو گی

کیا زرعی زمین کے مالک شخص پر قربانی واجب ہو گی. جبکہ زمین نصاب کی ملکیت رکھتی ہے نیز اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی نصاب نہیں

 

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ 

صاحب نصاب پر قربانی واجب ھوتی ھے۔

 *صاحب نصاب* وہ شخص ھوتا ھے کہ جس  کی ملک میں سونا یا چاندی یا نقدی یا مال تجارت یا زائد از ضرورت سامان یا ان کے مجموعہ کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کی بقدر ھو۔ 

 *زائد از ضرورت* وہ سامان ھوتا ھے ۔ جس کو سال بھر میں ایک بار بھی استعمال کی نوبت نہ آئے۔ 

 *مال تجارت* وہ مال ھوتا ھے جس کو فروخت کرنے کی نیت سے خریدا ھو اور یہ نیت تاحال قائم ھو۔ 

اس تمھیدکے بعد اگر  مذکورہ شخص صاحب نصاب ھے تب تو اس پر قربانی  ھے۔ورنہ نہیں۔

 

[23/07/2020, 19:52] Mufti Mahmood Ul Hassan:

 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

The funeral

Yesterday I had an interesting experience that I feel...

آخرت پر مکمل یقین

 سورہ البقرۃ آیت نمبر 4 وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ  اُنۡزِلَ...

Trying to Escape From Paying Zakat

Narrated Anas (Radi-Allahu 'anhu): That Abu Bakr wrote for him,...

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنیں

پیسے کمانے، لائیک اور فالوورز بڑھانے، جھوٹی شہرت کمانے...

Hadith: who is hypocrite?

Sahih Al Bukhari - Book of Belief Volumn 001,...

باغ کا مالک اور کبوتر

 دوسروں پر بھروسہ کرنا  ابو مطیع اللہ حنفی  کسی باغ میں...

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے