۔ اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے

۔ سخاوت یہ ہے کہ اپنی استطاعت سے زیادہ دو اور استغنا یہ ہے کہ اپنی ضرورت سے کم لو

۔ اللہ تعالی کی نافرمانی سب سے بڑی بیماری ہے اپنے آپ کو اور فیملی کو اس بیماری سے محفوظ رکھیں

۔ مومن ریشم کی طرح نرم اور فولاد کی طرح سخت ہوتا ہے

۔ مذہبی زندگی تین ادوار سے گزرتی ہے اول: ایمان، جہاں انسان ہر چیز کو بے دلیل لیتا ہے. دوم: دور فکر ۔ سوم: معرفت

۔ مصیبت ایک قسم کا تحفہ ہوتی ہے تاکہ آپ ایک مضبوط انسان بن کر ابھریں

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *