back to top


– خوراک بھوک سے کم کھاؤ صحت سلامت رہے گی اور اچھی عبادت کر سکو گے

– کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ کیوں کہ یہ عورت کی دل شکنی کا باعث ہے ۔ 

– تنگدست قرض دار کو مہلت دینا رحمت الہی کو جوش میں لانا ہے

– سب سے بڑی جہالت اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا ہے 

– بازار میں ذکر الہی میں مصروف شخص مردوں میں زندہ کی مثال ہے

– حاسد دشمن پر پتھر پھینکتا ہے مگر وہ واپس اسی کو ہی لگتا ہے

– مخلوق سے ایسا معاملہ کرو جو ان سے اپنے حق میں پسند کرتے ہو

– اگر کوئی شخص قرض لے اور دینے کی نیت نہ ہو تو وہ چور ہے

Hadith: Sadqa for every joint

Sahih Al Bukhari - Book of Peacemaking Volumn 003, Book 049, Hadith Number 870. ----------------------------------------- Narated By Abu Huraira RA: Allah's Apostle PBUH...

Count Them One By One

There are things in life you don't forget even after years and years. I am sure you would have several memories from...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

اللہ کے قرب کا مختصر راستہ

حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمتہ اللہ علیہ کی...

Some of the Human Qualties We Must Have

"Say (O Muhammad to mankind): "If you...

کہانی – ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ

ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺍﺟﻨﺒﯽ...

How To Manage Stress In Children

Stress has become  part & parcel of our...

سورہ الحدید آیت نمبر 20, 21, 22

 سورہ  الحدید آیت نمبر 25 لَقَدۡ  اَرۡسَلۡنَا  رُسُلَنَا بِالۡبَیِّنٰتِ وَ...

دُعا مانگ لیجئیے

یااللّه ربُ العظیمیا مالک. الملکیا ذوالجلال ولاکرام *تیری شان...

روزے کے ڈاکو

پورا مہینہ محنت کے بعد تنخواہ ملے اور کوئی...

Read Sahih Bukhari on your Android Phone

Being Muslims its our responsibility to read, explore and...

متعلقہ مضامین

ایک چینی بڑھیا

کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر...

ایک لومڑی اور اونٹ

ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک. جیسے ہی...

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا...

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

بیٹا یہ لوگ میرے دوست نہیں تھے

ڈاکٹر نے جب میرے والد کے حقے پر پابندی لگائی تو یہ خبر میرے والد کے لیے صورِ اسرافیل کی حیثیت رکھتی تھی‘ یہ پریشان...