back to top

دنیا اتنی خراب کیوں ہوگئی ہے

ایک روز ہم ڈیرے پر بیٹھے ہوئے تھے ۔ میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا ” جناب ! دنیا اتنی خراب کیوں ہوگئی ہے۔ اس قدر مادہ پرست کیوں کر ہو گئی ہے ” ۔

بابا جی نے جواب دیا ! ” دنیا بہت اچھی ہے ۔ جب ہم اس پر تنگ نظری سے نظر ڈالتے ہیں تو یہ ہمیں تنگ نظر دکھائی دیتی ہے ۔ جب ہم اس پر کمینگی سے نظر دوڑاتے ہیں تو یہ ہمیں کمینی نظر آنے لگتی ہے ۔ جب اسے خود غرضی سے دیکھتے ہیں تو یہ خود غرض ہو جاتی ہے ۔ لیکن جب اس پر کھلے دل ، روشن آنکھ اور محبت بھری نظر سے نگاہ دوڑاتے ہیں تو پھر اسی دنیا میں کیسے پیارے پیارے لوگ نظر آنے لگتے ہیں “۔

اشفاق احمد زاویہ – خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف صفحہ

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Eating meals while leaning

Sahih Al Bukhari - Book of Food, Meals Volumn...

Hadith: Benefit of Helping Others

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions ...

Hadith: Deeds loved by Allah

To Make The Heart Tender - 11th Muharram 1433...

تین چیزیں جاتی ہیں

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‎ ‎میت کیساتھ تین...

ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺁﺝ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ...

انشورنس ناجائز ھے – تکافل انشورنس کا شرعی متبادل ھے۔

تکافل انشورنس کا شرعی متبادل ھے۔ انشورنس ناجائز ھے۔سود...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے