لوگوں کی برائی کرنا، تذلیل کرنا اور ان کی کھوج میں رہنا

“عثمان بن ابی شیبہ نے ابو برزہ اسلمی سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے وہ گروہ جو زبان سے ایمان لائے ہو لیکن ایمان تمہارے دل میں داخل نہیں ہوا!  مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کی پوشیدہ باتوں کا کھوج مت لگاؤ ۔  جو ان کے اسرار کا کھوج لگا تا ہے اللہ اس کا راز فاش کر دیتا ہے اور اللہ جس کی ٹوہ میں پڑے اسے اس کے گھر میں رسوا کر دیتا ہے”

“ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت جابر بن عبداللہ اور ابو طلحہ بن سہل انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:  کوئی آدمی اپنے مسلمان بھائی کو رسوا نہیں کرتا ہے مگر اللہ اسے ایسی جگہ رسوا کر دیتا ہے جہاں اسے نصرت پسند ہوتی ہے”

تفسیر ابن کثیر 

سورۃ الحجرات 

صفحہ 369 اور371

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *