علم اخلاق کے مضمون میں اخلاق کی تعریف مندرجہ ذیل پڑھی تھی جو شاید زیادہ عام فھم ہو۔

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ اور خلق کہتے ہیں انسانی عادت کو یعنی جب کوئی کام انسان اتنی آسانی سے کرنے لگے جیسے عادت ہوتی ہے اور اسے اپنے اوپر جبر نہ کرنا پڑے۔ اب اگر یہ عادت اچھی ہے تو اخلاق اچھے اور اگر یہ عادت بری ہے تو اخلاق برے۔

اللهم إنا نسألك حسن الأخلاق على سنة نبى الله صلى الله عليه وسلم. آمين

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *