back to top

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ عرض کی گئی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سا مومن بہتر ہے فرمایا “سب سے اچھے اخلاق والا”

 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ایک بندہ حسن خلق کے باعث آخرت کے درجات اور جنت میں اعلی مقام حاصل کر لیتا ہے حالانکہ وہ کم عبادت کرنے والا ہوتا ہے اور ایک عبادت گزار اپنی بد خلقی کے سبب جہنم کے گھروں میں پہنچ جاتا ہے” 

 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ایک مرفوع حدیث میں میں آتا ہے: بندہ اپنے حسن خلق  کی وجہ سے رات کو قیام کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے شخص کا درجہ پالیتا ہے”

حضرت ابو الدرداء سے رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میزان میں حسن خلق سے زیادہ وزنی چیز کوئی نہیں

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاً مروی ہے “تم میں سب سے زیادہ بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں”

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی حدیث میں آتا ہے: “کیا میں تمہیں آگاہ نہ کروں کہ تم میں سے کامل ایمان والے کون ہیں؟ جو تم میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق والے اور تواضع کرنے والے ہیں جو دوسروں سے محبت کرتے ہیں اور دوسرے ان سے محبت کرتے ہیں”

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاً مروی ہے “دو خصلتیں ایسی ہیں جو کسی مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں: بخل اور بد خلقی”

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ تعالی کے ہاں بد خلقی سے بڑھ کر  کوئی گناہ نہیں۔ اچھے اخلاق گناہوں کو اس طرح گھلا دیتے ہیں جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے اور برے اخلاق و اعمال کو اس طرح فاسد کر دیتے ہیں جس طرح سرکہ شہد کو 

تفسیر ابن کثیر 

سورہ لقمان 

صفحہ  742

بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی

  بچوں کی خراب تعلیمی کارکردگی پر فکر مند والدین کو یہ اقدامات کرنے چاہئیں:پیار اور سمجھ بوجھ: بچوں کے ساتھ پیار اور ہمدردی سے...

کچھ اچھا سیکھ لیں قسط نمبر 7

- خوراک بھوک سے کم کھاؤ صحت سلامت رہے گی اور اچھی عبادت کر سکو گے - کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان...

بچپن کے دن

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

Hadith: Telling your sins to others

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah ...

حضرت علی مرتضی کرم اللہ وجہہ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم

​ تفسیر ابن کثیر اور مظہری میں بروایت محمد بن...

سوال :صحبت شیخ سے کیا مراد ہے؟

****** محافلِ شیخ ****** از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان...

Hadith: Wishing To Be Like Someone?

Sahih Al Bukhari - Book of Judgments (Ahkaam)...

Hadith: The Most Superior Charity

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

​ یہ سورت صرف تاجر حضرات کیلیئے نہیں

جب خود سے قران کو سمجھنے کی کوشش کی...

برکت کیا ہے؟

برکت کو بیان نہیں محسوس کیا جاسکتا ہے۔ جب...

Hadith: Water mircale of Prophet

    Volume 1, Book 4, Number 170:...

متعلقہ مضامین

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...

بھیک کی حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے  اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے...

میرا توسب کچھ ہی غلط ہے

ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے

  مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا. وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے. ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا. یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں...