غیبت, چغلی, جھوٹ, بہتان تراشی, بیہودہ گوئی, گالی گلوچ, ایذا رسانی, بد نظری, زبان کان اور آنکھ کا گناہ میں مبتلا ھونا
Mufti Mahmood Ul Hassan: Salam Mufti sahab mujhe yeh bataen k roza kin chezon se makrooh hota hai aur kin chezon se toot ta hai
[30/04, 15:43] Mufti Mahmood Ul Hassan:
مندرجہ ذیل چیزوں سے روزہ مکروہ ھو جاتا ھے۔
غیبت, چغلی, جھوٹ, بہتان تراشی, بیہودہ گوئی, گالی گلوچ, ایذا رسانی, بد نظری, زبان کان اور آنکھ کا گناہ میں مبتلا ھونا