40 کا نقد خرید کر کسی کو 60 میں ادھار فروخت کیسا ہے

اگر کوئی شخص کسی کو 40000 کا فرج لیکر دے اور اسے کہے کہ ایک سال بعد 60 دیدینا .دونوں راضی بھی ہو تو ایسا کرنا کیسا ہے.

اس شخص نے 40 کا نقد خرید کر اس کو 60 میں ادھار فروخت کیا ھے۔ ایسا کرنا شرعا جائز ھے۔ بشرطیکہ لینے والے کو معلوم ھو کہ اس فرج کا مارکیٹ ریٹ 40 ھزار ھے۔ ورنہ دھوکا ھو جائے گا۔

[07/May/2020, 14:33] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *