امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ تعالی کا واقعہ
امام احمدبن حنبل رحمۃ اللہ تعالی کو خلیفہ کوڑے لگواتا امام صاحب ہر روز معاف کردیتے پوچھا گیا کیوں معاف کردیتے ہیں¿فرمایا میری وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی امتی کو قیامت میں عذاب ہو اس میں میرا کیا فائدہ ہے